سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کا طنز! عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد ایسی بات کہہ دی جس نے ن لیگی ارکان کے تن بدن میں آگ لگا دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماء اور نومنتخب سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے حلف اٹھانے کے بعد کہا کہ کوشش ہوگی کہ ایوان منصفانہ طریقے سے چلایا جائے، عوام کا تقدس پامال کرنے والوں کو روکنا ہوگا، چودھری پرویز الہیٰ نے ن لیگی ارکان… Continue 23reading سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کا طنز! عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد ایسی بات کہہ دی جس نے ن لیگی ارکان کے تن بدن میں آگ لگا دی