عوام کی ضرورت کی اہم ترین چیز کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیاگیا،تاجروں کا شدید ردعمل، ملک گیر ہڑتال کا اعلان
لاہور(آئی این پی) عید الاضحی سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں مزید10 روپے فی کلو اضافہ ‘ گھریلو سلنر 120روپے اور کمرشل سلنڈر 450روپے مہنگا ہو گیا ۔ایل پی جی کی نئی قیمت کراچی اور لاہور میں 150روپے فی کلو، میاں چنوں، فیصل آباد، بہاولپور، ملتان، راجن پور میں 160روپے فی کلو،ڈیرہ اسماعیل… Continue 23reading عوام کی ضرورت کی اہم ترین چیز کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیاگیا،تاجروں کا شدید ردعمل، ملک گیر ہڑتال کا اعلان