حامد خان ، اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ ہاتھ ملتے رہ گئے،چوہدری سرور کے استعفے سے خالی ہونیوالی سینٹ کی نشست کی ٹکٹ کوئی اور لے اڑا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چوہدری محمد سرور کے استعفے سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو ٹکٹ جاری کر دیا ۔ گورنر پنجاب نامزد ہونے کے بعد چوہدری محمد سرور نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ سینیٹ میں پنجاب کی نشست کیلئے پی ٹی آئی… Continue 23reading حامد خان ، اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ ہاتھ ملتے رہ گئے،چوہدری سرور کے استعفے سے خالی ہونیوالی سینٹ کی نشست کی ٹکٹ کوئی اور لے اڑا











































