وزیراعظم عمران خان سے ایک اور اہم سینیٹر کی ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر ہدایت اللہ نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر ہدایت اللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر ہدایت اللہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اورکہا کہ تحریک انصاف سے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے ایک اور اہم سینیٹر کی ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا