اوورسیز پاکستانیز کمیشن تحلیل ؟ ترجمان حکومت پنجاب نے زیر گردش خبروں کی حقیقت بتا دی ،اہم اعلان کردیا گیا
لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کو تحلیل کرنے کی خبرقطعی بے بنیاد ہے ۔ترجمان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب موجودہ عمارت میں ہی کام جاری رکھے گااور نامز د گورنر چودھری محمد سرور کی تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے کمیشن کو مزید… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیز کمیشن تحلیل ؟ ترجمان حکومت پنجاب نے زیر گردش خبروں کی حقیقت بتا دی ،اہم اعلان کردیا گیا