دو بڑی سیاسی جماعتوں کی حامد میر کو الیکشن لڑنے اور اہم ترین عہدے پر فائز کرنے کی پیشکش، یہ پیشکش کس نے اور کیوں کی؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ 2008ء کا الیکشن ہو چکا تھا، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کی آپس میں ان دنوں بہت محبت تھی، اس موقع پر راولپنڈی کی ایک سیٹ خالی تھی،… Continue 23reading دو بڑی سیاسی جماعتوں کی حامد میر کو الیکشن لڑنے اور اہم ترین عہدے پر فائز کرنے کی پیشکش، یہ پیشکش کس نے اور کیوں کی؟ حیرت انگیز انکشافات