توہین آمیز خاکے،ہالینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم اور اس کے سفیر کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ خیبرپختونخوا نے وفاق سے دھماکہ خیز مطالبہ کردیا
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوااسمبلی نے ہالینڈمیں توہین رسالتؐ پرمبنی خاکوں کے مقابلے کیخلاف مذمتی قرار دادمتفقہ طور پر منظور کرلی ہے قراردادپی ٹی آئی کے رکن فضل الہی نے پیش کی قراردادپرپی ٹی آئی کے اراکین آصف خان،عارف خان،فضل شکور،پختون یاراوردیگرکے دستخط درج تھے ۔ فضل الہی نے قراردادپیش کرتے ہوئے کہاکہ ہالینڈ میں نبی… Continue 23reading توہین آمیز خاکے،ہالینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم اور اس کے سفیر کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ خیبرپختونخوا نے وفاق سے دھماکہ خیز مطالبہ کردیا