منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کی جارہی ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کی جارہی ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں،یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں دو روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے تک کمی کا امکان ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر تک کمی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 70 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسا ل کردی ہے جب کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ (آج) جمعہ کو وزارت خزانہ کرے گی۔خیال رہے کہ اگست کے مہینے کے لیے نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔جولائی کے ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا تاہم بعد میں حکومت نے ٹیکس میں کمی کردی اور جولائی میں پیٹرول 95 روپے 24 پیسے میں دستیاب رہا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…