’’کیا مزہ آئے کہ عمران خان وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان صدر پاکستان ‘‘ اپوزیشن جماعتوں کی پریس کانفرنس میں محمود اچکزئی نے ایسی بات کہہ دی کہ سب ہنس پڑے ،مولانا فضل الرحمان کی ہنس ہنس کر کیا حالت ہو گئی ؟
کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ابھی تک آزادی کے آثار نظر نہیں آرہے، ہماری معیشت، سیاست اور دفاع دبائو کا شکار ہے، ہم پر لازم ہے کہ ہم آزادی کیلئے بہترین پیش رفت کریں، پاکستان میں جموہریت ادارے مستحکم ہونے چاہئیں، امید… Continue 23reading ’’کیا مزہ آئے کہ عمران خان وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان صدر پاکستان ‘‘ اپوزیشن جماعتوں کی پریس کانفرنس میں محمود اچکزئی نے ایسی بات کہہ دی کہ سب ہنس پڑے ،مولانا فضل الرحمان کی ہنس ہنس کر کیا حالت ہو گئی ؟