راولپنڈی ،آٹھویں جماعت کی طالبہ کا اغواء کے بعد ٗ2 روز تک گینگ ریپ ،لڑکی جاں بحق ہوگئی،لرزہ خیز انکشافات
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں قصبہ گنگال میں 2 روز تک گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی آٹھویں جماعت کی طالبہ ایک ہفتے بعد جاں بحق ہوگئی۔طالبہ کو 9 اگست کو گھر سے ایک مسلح نوجوان نے اغوا کیا تھا اور اپنے دوست کے ساتھ 2 روز تک لڑکی کو… Continue 23reading راولپنڈی ،آٹھویں جماعت کی طالبہ کا اغواء کے بعد ٗ2 روز تک گینگ ریپ ،لڑکی جاں بحق ہوگئی،لرزہ خیز انکشافات