رابی پیرزادہ کو گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اُٹھانا مہنگا پڑ گیا
کراچی(این این آئی) میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے انعقاد پر جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے احتجاج کیا وہیں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ بھی چپ نہ رہیں اور اپنی ٹویٹ میں آقائے دوجہاںؐ… Continue 23reading رابی پیرزادہ کو گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اُٹھانا مہنگا پڑ گیا