عمران خان نے قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر وزیراعظم بننے کے بعد سے اب تک حاضری کیوں نہیں دی؟تحریک انصاف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
کراچی (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہر تقریر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تذکرہ ہوتا ہے اور وہ ان کے اصولوں پر عمل بھی کررہے ہیں، مزار پر حاضری دینا ضروری نہیں فاتحہ… Continue 23reading عمران خان نے قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر وزیراعظم بننے کے بعد سے اب تک حاضری کیوں نہیں دی؟تحریک انصاف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا