کفایت شعاری مہم سب پر لاگو ہے ! امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تیسرے بسکٹ پر ہاتھ ڈالا توعمران خان نے کیا کہا ؟ جانئے دلچسپ تفصیلات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق جب وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی تو امریکی وفد کی تواضع پانی سے کی گئی ۔ تاہم تحریک انصاف کے کئی رہنما اس بات کا شکوہ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ وزیراعظم ہائوس میں انہیں صرف چائے کیساتھ بسکٹ ملتے ہیں ۔ ایسی… Continue 23reading کفایت شعاری مہم سب پر لاگو ہے ! امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تیسرے بسکٹ پر ہاتھ ڈالا توعمران خان نے کیا کہا ؟ جانئے دلچسپ تفصیلات