افغان بارڈر اوپن رکھنے اور افغانیوں کو شہریت دینے کی عمران خان کی تجویزکی اہم سیاسی جماعت نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان کی پاک افغان بارڈر اوپن رکھنے اور پاکستان میں مقیم افغانیوں کوشہریت دینے کی تجویز کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ لاکھوں لوگوں کو کینیڈا ٗ امریکہ اور برطانیہ میں شہریت ملی ہے ٗ پاکستان کو بھی اپنے… Continue 23reading افغان بارڈر اوپن رکھنے اور افغانیوں کو شہریت دینے کی عمران خان کی تجویزکی اہم سیاسی جماعت نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا











































