اپوزیشن چیمبر کی من پسند تزئین و آرائش ، فرنیچر سے لے کر واش روم کی ٹائلیں تک تبدیل ،حکومت کے انکار پر شہبازشریف نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی جانب سے انکار پر شہبازشریف نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن چیمبر کی من پسند کی تیاری اور تزئین و آرائش کیلئے جیب سے رقم خرچ کرنے کی حامی بھر لی، فرنیچر سے لے کر واش روم کی ٹائلیں تک تبدیل کروا دی گئیں ، کارپٹ اور نئے کمپیوٹرز بھی منگوا لئے… Continue 23reading اپوزیشن چیمبر کی من پسند تزئین و آرائش ، فرنیچر سے لے کر واش روم کی ٹائلیں تک تبدیل ،حکومت کے انکار پر شہبازشریف نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا