پاک امریکہ تعلقات،پاکستانی خدشات تسلیم ، امریکہ نے تحریک انصاف کی نئی حکومت کےحوالے سے بڑا اعلان کر دیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ دفتر خارجہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں تناؤ کی کیفیت ہے، مائیک پومپیو کی مثبت اور بامعنی ملاقاتیں ہوئیں، نئی حکومت سے مل کر کام کرنے کی خواہش ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ترجمان امریکی دفترخارجہ ہیتھر نوئرٹ نے کہاکہ وزیر خارجہ مائیک… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات،پاکستانی خدشات تسلیم ، امریکہ نے تحریک انصاف کی نئی حکومت کےحوالے سے بڑا اعلان کر دیا