ضمنی انتخابات 2018 میں ووٹنگ کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا وقت ختم،کتنے ووٹرز نے رجسٹریشن کروائی؟نتائج جاری
اسلام آباد (این این آئی)ضمنی انتخابات 2018 میں ووٹنگ کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا وقت ختم ہوگیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق رجسٹریشن کی مقررہ تاریخ تک 7 ہزار 4سو 10 ووٹرز نے انٹرنیٹ ووٹنگ کے لیے رجسٹریشن کروائی۔ذرائع نے بتایا کہ ضمنی انتخابات میں انٹرنیٹ ووٹنگ کے لیے… Continue 23reading ضمنی انتخابات 2018 میں ووٹنگ کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا وقت ختم،کتنے ووٹرز نے رجسٹریشن کروائی؟نتائج جاری