کئی برس سے متحدہ عرب امارات سے تعلقات میں موجود سرد مہری ختم، وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بعد پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب کے دورے کے بعد وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ ابوظہبی پہنچے جہاں ان کاپرتپاک خیرمقدم کیاگیا انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف اہم امور… Continue 23reading کئی برس سے متحدہ عرب امارات سے تعلقات میں موجود سرد مہری ختم، وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بعد پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی