دہشت گرد حملوں کا خطرہ ،دہشت گرد عوامی اجتماعات ، جلسوں اور حکومتی املاک کو نشانہ بناسکتے ہیں، سیکورٹی اداروں نے اہم شہر کیلئے الرٹ جاری کردیا،ہنگامی اقدامات
باجوڑ (این این آئی)باجوڑ میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ، ایک ماہ کیلئے دفعہ144نافذکردی گئی۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کی جانب سے جاری کردہ ایک مراسلہ کے مطابق ضلع باجوڑ میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے اور دہشت گرد عوامی اجتماعات ، جلسوں اور حکومتی املاک کو نشانہ بناسکتے ہیں ۔ اس سلسلے… Continue 23reading دہشت گرد حملوں کا خطرہ ،دہشت گرد عوامی اجتماعات ، جلسوں اور حکومتی املاک کو نشانہ بناسکتے ہیں، سیکورٹی اداروں نے اہم شہر کیلئے الرٹ جاری کردیا،ہنگامی اقدامات











































