حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے لیکن کس مسئلے پر۔۔۔؟؟؟حیران کن پیشرفت سامنے آگئی
اسلام آباد(این این آئی)حکومت اور اپوزیشن میں نیب قانون میں ترمیم کے حوالے سے اتفاق ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے تمام امور اتفاق رائے سے طے کر لیے ہیں، پارلیمانی کمیٹی 20 ارکان پر مشتمل ہوگی، سینیٹ سے… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے لیکن کس مسئلے پر۔۔۔؟؟؟حیران کن پیشرفت سامنے آگئی











































