جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی تیاریاں، پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی حکومت کو بڑی پیشکش کردی
لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی نے حکومت سے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے اور ٹاسک فورس کا اجلاس فوری بلانے کا مطالبہ کر دیا۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی علی حیدر گیلانی نے کہا کہ تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے نعرے پر ووٹ لیا،تحریک انصاف… Continue 23reading جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی تیاریاں، پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی حکومت کو بڑی پیشکش کردی