اہم خلیجی ملک میں پاکستانیوں کی4ہزار23جائیدادوں کا سراغ لگا لیاگیا،بڑے پیمانے پرکارروائی شروع، کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(آ ئی این پی) ایف آئی اے نے دبئی میں پاکستانیوں کی4ہزار23جائیدادوں کا سراغ لگا لیا ہے، مالکان کے ایڈریس بیرون ممالک ہونے کے باعث 3ہزار36جائیدادوں کو ٹریس نہیں کیا جا سکتا،ایف آئی اے نے648افراد کو اس حوالے سے قانونی نوٹسز جاری کیے جس پر377افراد نے ایف آئی اے کو جواب دیا ہے، دبئی… Continue 23reading اہم خلیجی ملک میں پاکستانیوں کی4ہزار23جائیدادوں کا سراغ لگا لیاگیا،بڑے پیمانے پرکارروائی شروع، کھلبلی مچ گئی











































