احد چیمہ نہ فواد حسن فواد،آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سیکنڈل میں کس شخص نے ناقابل تردید ثبوت دیئے؟حیران کن نام سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل کے حوالے سے مزید ناقابل تردید ثبوت اکٹھے کرلئے ،لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم نے تمام ثبوت نیب کو پیش کر دیئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم نے بتایا کہ 2012ء میں لطیف سنز کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کے… Continue 23reading احد چیمہ نہ فواد حسن فواد،آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سیکنڈل میں کس شخص نے ناقابل تردید ثبوت دیئے؟حیران کن نام سامنے آگیا