جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت دراصل جیرا بلیڈ کی ۔۔ن لیگ نے ’’چور ٹبر‘‘کا بدلہ چکا دیا، تحریک انصاف بارے ایسا بیان دیدیا گیا کہ جان کر کپتان کے ٹائیگر ز کو مرچیں لگ جائیں گی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب کے منہ سے نوالہ چھین لیا ، پی ٹی آئی دراصل جیرا بلیڈ کی حکومت ہے، غریب کی جیب کاٹنے کیلئے ان کے ہاتھ میں بلیڈ ہے،عمران خان گرفتاریاں کر کے شوق پورا کرلیں۔ پیر کو لاہور ہائی کورٹ آمد پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی نے کہا کہ حکومت نے غریب کے منہ سے نوالہ چھین لیا، سابق حکومت کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔آصف کرمانی نے کہا کہ

ہم عمران خان اور نیب میں کوئی فرق نہیں سمجھتے، دونوں ایک جیسے ہیں، عمران خان کو جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں، گرفتار کر کے اپنا شوق پورا کرلیں۔میڈیا سے گفتگومیں آصف کرمانی نے پی ٹی آئی حکومت کو جیرا بلیڈ کی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دراصل یہ جیرا بلیڈ کی حکومت ہے، غریب کی جیب کاٹنے کیلئے ان کے ہاتھ میں بلیڈ ہے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور ہائی کورٹ میں ممکنہ پیشی کے موقع پر ن لیگی رہنماوں اور کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…