جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے مجھے 5سال جیل میں رکھا کچھ ثابت نہ کر سکی اب عمران خان۔۔ جاوید ہاشمی نےوزیراعظم پر سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث افراد عمران خان کے ارد گرد ہیں‘ عمران خان دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ پیر کو جاوید ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ نیب نے پانچ سال مجھے جیل میں رکھا کچھ ثابت نہ کرسکی۔ گرفتاریاں کرکے وہ جمہوریت کا راستہ نہیں روک سکتے۔ کرپشن میں ملوث افراد عمران خان کے ارد گرد ہیں رکاوٹیں کبھی جمہوریت کا راستہ نہیں روک سکتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…