سعودی عرب سے ڈالرز کی آمد شروع،کتنی بڑی رقم (آج) پہنچ رہی ہے ؟وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سعودی عرب سے امداد کی مد میں ایک ارب ڈالر کی رقم (آج)پیر تک حاصل کرلے گاجس سے ملک کے غیر ملکی زر مبادلہ میں اضافہ ہوگا۔وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں(آج) پیر 19 نومبر تک پہنچ جائیگی۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading سعودی عرب سے ڈالرز کی آمد شروع،کتنی بڑی رقم (آج) پہنچ رہی ہے ؟وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی خبر سنادی











































