اب رانا ثنا اللہ14بے گناہوں کے قتل کا حساب دینے کی تیاری کریں‘ حساب تو بہرحال دینا ہی پڑے گا‘فیاض الحسن چوہان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ماڈل ٹا ؤن میں قتل و غارت گری کرنے والے کو تنقید زیب نہیں دیتی ، رانا ثنا اللہ اینڈ کمپنی کو14بے گناہوں کے خون کا حساب دینا ہوگا ، رانا ثنا اللہ اپنے قائدین کی بدترین کرپشن اور بددیانتی کا… Continue 23reading اب رانا ثنا اللہ14بے گناہوں کے قتل کا حساب دینے کی تیاری کریں‘ حساب تو بہرحال دینا ہی پڑے گا‘فیاض الحسن چوہان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا