ضمنی انتخابات :پیپلزپارٹی کی حمایت میں مسلم لیگ نون کے تمام امیدوارباضابطہ طورپردستبردار،بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی (این این آئی) ضمنی انتخاب کے لیے پیپلزپارٹی کی حمایت میں مسلم لیگ نون کے تمام امیدوارباضابطہ طورپردستبردارہوگئے،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماں علی اکبر گجر جاوید ناگوری نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے فیصلے کے تحت ضمنی الیکشن میں حکومت کو ٹف ٹائم دیتے ہوئے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار… Continue 23reading ضمنی انتخابات :پیپلزپارٹی کی حمایت میں مسلم لیگ نون کے تمام امیدوارباضابطہ طورپردستبردار،بڑا اعلان کردیاگیا