سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے ،ملک میں تبدیلی کے نام پر تباہی آرہی ہے،ن لیگ نے سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں گیس قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت کا ایک اور عوام دشمن اقدام ہے ،عوام دشمن حکومت نے عوام پر مہنگائی کا آج ایک اور بم گرا یا ہے،عوام دشمن حکومت نے… Continue 23reading سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے ،ملک میں تبدیلی کے نام پر تباہی آرہی ہے،ن لیگ نے سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا