کرپشن ثابت کیے بغیر تذلیل کی جارہی ہے،زرداری خاندان کی خواہش ہے کہ بھٹو خاندان اب یہ کام کرے،فریال تالپور نے حیرت انگیز اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فرتال تالپور نے کہا ہے کہ کرپشن ثابت کیے بغیر سیاستدانوں کی تذلیل کی جارہی ہے ۔سیاسی رہنماؤں کو بھی انسان سمجھا جائے ۔میرا سندھ حکومت کے معاملا ت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔زرداری خاندان کی خواہش ہے کہ بھٹو خاندان ایک ہوجائے ۔ان… Continue 23reading کرپشن ثابت کیے بغیر تذلیل کی جارہی ہے،زرداری خاندان کی خواہش ہے کہ بھٹو خاندان اب یہ کام کرے،فریال تالپور نے حیرت انگیز اعلان کردیا











































