اب ملک بھر میں ریلوے مسافروں کو انٹرنیٹ سمیت یہ سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی، 60 فیصد کام مکمل ،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)حکومت کے 100 روزہ وژن کے تحت ملک بھر میں ریلوے مسافروں کو وائی فائی اور ٹریکنگ کی سہولیات کی فراہمی کا 60 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر مسافر گاڑیوں میں وائی فائی اور ٹریکنگ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی بعد ازاں مال بردار گاڑیوں میں… Continue 23reading اب ملک بھر میں ریلوے مسافروں کو انٹرنیٹ سمیت یہ سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی، 60 فیصد کام مکمل ،بڑا اعلان کردیاگیا