والدین کیلئے بڑی خوشخبری،نجی اسکول مالکان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرلیا، فیسیں واپس کرنے کا اعلان
اسلام آباد (آئی این پی )نجی اسکول مالکان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو من و عن قبول کرلیا، موسم گرما کی وصول کی گئی اسکول فیسیں واپس کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے فیس 20 فیصد کم کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے عمل… Continue 23reading والدین کیلئے بڑی خوشخبری،نجی اسکول مالکان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرلیا، فیسیں واپس کرنے کا اعلان











































