کٹوں، دیسی مرغیوں اور انڈوں سے ملک چلانے والے گورنر ہاؤس کی دیواریں ہی توڑ سکتے ہیں، حمزہ شہبازنے کھری کھری سنادیں
لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کٹوں، دیسی مرغیوں اور انڈوں سے ملک چلانے والے گورنر ہاؤس کی دیواریں ہی توڑ سکتے ہیں،حکمران دیواریں توڑنے کے تماشوں میں مصروف ہیں، تماشے چھوڑ یں اور قومی معاملات اور غیریقینی صورتحال پر توجہ دیں، موجودہ حالات میں دیواریں… Continue 23reading کٹوں، دیسی مرغیوں اور انڈوں سے ملک چلانے والے گورنر ہاؤس کی دیواریں ہی توڑ سکتے ہیں، حمزہ شہبازنے کھری کھری سنادیں











































