فریال تالپور کے ڈرائیور کے اکاؤنٹس سے بھی اربوں نکل آئے، ایان علی آصف زرداری کے خلاف گواہی دینے کو تیار،انتہائی حیران کن انکشافات
لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت زرداری سے ڈیل کرے گی نہ انہیں ڈھیل دے گی، ایان علی زرداری کیخلاف گواہی دینے کو تیار ہے، احتساب کا شکنجہ سخت ہوگیا تو یہ لوگ عمران اور پی ٹی آئی کیخلاف بیان دینے لگے،دس سال تک نواز شریف… Continue 23reading فریال تالپور کے ڈرائیور کے اکاؤنٹس سے بھی اربوں نکل آئے، ایان علی آصف زرداری کے خلاف گواہی دینے کو تیار،انتہائی حیران کن انکشافات











































