سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ،شرح سود میں مزید اضافہ،تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیاہے،جس کے بعد شرح سود 10 فیصد ہوگئی۔جمعہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا جارہا ہے شرح سود 8.5 سے بڑھا کر… Continue 23reading سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ،شرح سود میں مزید اضافہ،تشویشناک انکشافات











































