پاک عرب ہاؤسنگ سوسائٹی کرپشن کیس میں اہم شخصیت نیب کے شکنجے میں، اربوں کی کرپشن میں کیا کردار ادا کیا؟
لاہور ( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاک عرب ہاؤسنگ سوسائٹی کرپشن کیس میں دوسری بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر میجر (ر) غلام مرتضی کو لاہور سے گرفتار کر لیا ،جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے جمعرات کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا ۔ نیب حکام کے مطابق ملزم… Continue 23reading پاک عرب ہاؤسنگ سوسائٹی کرپشن کیس میں اہم شخصیت نیب کے شکنجے میں، اربوں کی کرپشن میں کیا کردار ادا کیا؟











































