’’ بلیم گیم اور شیم گیم‘‘ سے کچھ حاصل نہیں ہو گا ،اپنے لوگوں کو دال ر وٹی کھلا سکتے ہیں،کسی امداد کی ضرورت نہیں،پاکستان نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں
اسلام آباد( آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں جمود ٹوٹ گیاہے اور امریکہ نے پہلی بارپاکستان سے ڈو مور کا مطالبہنہیں کیا ، ہم اپنے لوگوں کو دال ر وٹی کھلا سکتے ہیں اس لئے میں نے امدادی فنڈ روکے جانے سے متعلق بات نہیں کی ،پاکستان… Continue 23reading ’’ بلیم گیم اور شیم گیم‘‘ سے کچھ حاصل نہیں ہو گا ،اپنے لوگوں کو دال ر وٹی کھلا سکتے ہیں،کسی امداد کی ضرورت نہیں،پاکستان نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں