آصف زرداری کا ایک اشارہ اور حکومت کا دھڑن تختہ! میرے پاس کتنی سیٹیں ہیں؟بلاول بھٹو کے اعلان نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی
کراچی(سی پی پی ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے کہا ہے کہ والد صاحب اجازت دیں تو ایک ہفتے میں حکومت گرا سکتے ہیں ‘تحریک انصاف کا حساب کمزور ہے‘جے آئی ٹی رپورٹ جعلی ‘ہر سازش ناکام بنائیں گے۔پیر کو متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما علی رضا عابدی کے گھر تعزیت… Continue 23reading آصف زرداری کا ایک اشارہ اور حکومت کا دھڑن تختہ! میرے پاس کتنی سیٹیں ہیں؟بلاول بھٹو کے اعلان نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی











































