یو ٹرن کے فضائل اور ہٹلر اور نپولین، کامران خان نے ایسا پیغام شیئر کردیا کہ جس نے دیکھا قہقہے لگ گئے، سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز یوٹرن کے بارے میں کہا تھا کہ جو لیڈر یو ٹرن لینا نہیں جانتا اس سے بڑا بے وقوف ہے ہی کوئی نہیں، وزیراعظم کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں، تجزیوں اور خاکوں کا سلسلہ جاری ہے، معروف صحافی کامران خان نے… Continue 23reading یو ٹرن کے فضائل اور ہٹلر اور نپولین، کامران خان نے ایسا پیغام شیئر کردیا کہ جس نے دیکھا قہقہے لگ گئے، سوشل میڈیا پر وائرل