عوام کو یکم دسمبر سے سستا پٹرول دستیاب ہو گا،کتنا سستا۔۔۔۔ عوام کے لیے خوشی کی خبر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ یاد رہے کہ یہ سمری وزارت پٹرولیم ڈویژن کو دو روز قبل بھیجی گئی تھی وزارت… Continue 23reading عوام کو یکم دسمبر سے سستا پٹرول دستیاب ہو گا،کتنا سستا۔۔۔۔ عوام کے لیے خوشی کی خبر