تبدیلی بری طرح پھنس چکی ، حکومت سوشل مارشل لاء کی جانب بڑھ رہی ہے ، سعد رفیق نے سنگین دعویٰ کردیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت سوشل مارشل لاء کی جانب بڑھ رہی ہے ، تبدیلی بری طرح پھنس چکی ہے ،عمران خان کے بارے کچھ کہنا فضول ہے ،خود ہی ایکسپوز ہو جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading تبدیلی بری طرح پھنس چکی ، حکومت سوشل مارشل لاء کی جانب بڑھ رہی ہے ، سعد رفیق نے سنگین دعویٰ کردیا