تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، اس بار صرف کتنی چھٹیاں دی گئی ہیں؟ والدین کو بڑا سرپرائز
دریاخان(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 24دسمبر سے شروع ہورہی ہیں جوکہ 31دسمبر تک جاری رہے گی یکم جنوری کو تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس سلسلہ محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،اس طرح پنجاب کے نجی اور سرکاری… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، اس بار صرف کتنی چھٹیاں دی گئی ہیں؟ والدین کو بڑا سرپرائز