جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف سے مریم نواز نے کسی چیز کی ضرورت کا پوچھا تو سابق وزیراعظم نے کس چیز کی فرمائش کر دی؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی‎

datetime 27  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن ) کی رہنما وسابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے دوران والد نے مجھ سے اپنی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کی تصویر لانے کی فرمائش کی ،ماشاء اللہ ان کے حوصلے بلند ہیں ۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے والد نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں

ہونے والی ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمعرات کو جیل میں اپنے والد سے ملاقات کے لئے گئیں ، جب میں نے میاں صاحب سے پوچھا کہ انہیں گھر سے کسی چیز کی ضرورت ہے تو بتائیں میں میں مہیا کردوں تو والد صاحب نے یہ فرمائش کی کہ انہیں ان کی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کی تصاویر لا دی جائیں ۔ مریم نواز نے کہا کہ ماشاء اللہ میرے والد کے حوصلے بلند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…