استقبال کے لیے کوئی کیوں نہیں آیا؟ وزیر خزانہ اسد عمر ناراض ہو کر چلے گئے
اسلام آباد(آن لائن)استقبال کیلئے کوئی بھی موجود نہ تھا آپکو بیس منٹ دئیے اور ہال بھی خالی تھا، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر پائیڈ کانفرنس سے ناراض ہوکر چلے گئے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان ڈیولپمنٹ اکنامکس کے زیر اہتمام “پاکستان کی معیشت ترقی کے دوراہے پر” کے حوالے سے سہ روزہ کانفرنس کا… Continue 23reading استقبال کے لیے کوئی کیوں نہیں آیا؟ وزیر خزانہ اسد عمر ناراض ہو کر چلے گئے