پی آئی اے آسمان کی بلندیوں سے زمین تک کیسے آئی؟ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے آسمان کی بلندیوں سے زمین پر کیسے آئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دس سالہ آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف سامنے آئے ہیں، یہ وہ پی آئی اے ہے جس نے دیگر ترقی یافتہ اور آسمان کو چھونے والی ائیر لائنز کو ٹریننگ دی… Continue 23reading پی آئی اے آسمان کی بلندیوں سے زمین تک کیسے آئی؟ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف