عمران خان انگلیوں کے سہارے چلنے والے ہیں ، آنیوالے دنوں میں ان کو انگلی کاسہارا بھی نہیں ملے گا،وزیر اعظم کو خبر دار کردیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ عمران خان انگلیوں کے سہارے چلنے والے ہیں ، آنیوالے دنوں میں ان کو انگلی کاسہارا بھی نہیں ملے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ وفاق اور پنجاب کے وزرائے اطلاعات اپنی وزارت کی کیا… Continue 23reading عمران خان انگلیوں کے سہارے چلنے والے ہیں ، آنیوالے دنوں میں ان کو انگلی کاسہارا بھی نہیں ملے گا،وزیر اعظم کو خبر دار کردیا گیا











































