پی ٹی آئی حکومت نے پیپلزپارٹی کے انتقال کرجانیوالےرہنمائوں کے بھی نام ای سی ایل میں ڈال دئیے، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا
کراچی (نیوز ڈیسک)مشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے بغض میں ایسے لوگوں کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالے گئے جو انتقال کرچکے ہیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ ہم سمجھ رہے تھے کہ سندھ کو اس کے حصے کا پانی دیا جائے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے پیپلزپارٹی کے انتقال کرجانیوالےرہنمائوں کے بھی نام ای سی ایل میں ڈال دئیے، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا











































