گیس کی لوڈشیڈنگ کیوں شروع ہوئی؟اعلیٰ عہدیداروں کی غلط بیانی پکڑی گئی،وزیراعظم عمران خان کے حکم پر تحقیقات ،انکوائری رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
لاہور(این این آئی) اوگرا نے گیس لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے انکوائری میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت پیٹرولیم کو گیس کی پیداوار کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے خلاف انکوائری مکمل کر لی… Continue 23reading گیس کی لوڈشیڈنگ کیوں شروع ہوئی؟اعلیٰ عہدیداروں کی غلط بیانی پکڑی گئی،وزیراعظم عمران خان کے حکم پر تحقیقات ،انکوائری رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات