پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف عمران خان کی حکومت نے کیسے عوام کو ملنے والا ریلیف دبا لیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے عالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو 35 ارب روپے کا ریلیف دینے کے بجائے پٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ کردیا ۔روزنامہ 92 نیوز کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی 22 روپے ،پٹرول 14 روپے اور مٹی کے… Continue 23reading پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف عمران خان کی حکومت نے کیسے عوام کو ملنے والا ریلیف دبا لیا؟











































