اہم سرکاری ادارے میں منظور نظر افرادکی بھرتی کیلئے منصوبہ تیار ،میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پمز کی انتظامیہ نے خالی آسامیوں پر منظور نظر افرادکی بھرتی کیلئے منصوبہ بندی تیار کرلی گئی ہے ۔ذ رائع کے مطابق اس مقصد کے لئے وفاقی وزیر صحت کو بھی راضی کیا جائے گا ۔372خالی آسامیوں پر اوٹی ایس کے ذریعے لئے… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے میں منظور نظر افرادکی بھرتی کیلئے منصوبہ تیار ،میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں











































